169

خیبرپختونخوا کے سکولوں کی موسم گرما کی تعطیلات میں 31 اگست تک توسیع کر دی گئی ہے

خیبرپختونخوا کے سکولوں کی موسم گرما کی تعطیلات میں 31 اگست تک توسیع کر دی گئی ہے۔

وزارت تعلیم کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یہ فیصلہ صوبے میں حالیہ دنوں میں گرمی کی لہر میں اضافے کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

تعطیلات میں توسیع کا اطلاق صرف گرم علاقوں کے اسکولوں میں ہوگا۔

سکول 15 اگست کی بجائے یکم ستمبر سے دوبارہ کھلیں گے۔ تعطیلات میں توسیع کا اطلاق میٹرک تک کے طلباء پر ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں